جمعہ
کے متعلق آپ ﷺ کی احادیث
رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا کہ
جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے جامعہ مسجد کے دروازے پر آنے والوں کے نام لکھتے ہیں ـ سب سے پہلے آنے والا اونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح ہوتا لکھا جاتا ہے ـ اس کے بعد آنے والا گائے کی قربانی دینے والے کی طرح پھر مینڈھے کی قربانی کا ثواب رہتا ہے ـ اس کے بعد مرغی کا، اس کے بعد انڈے کا ـ لیکن جب امام ( خطبہ دینے کے لیے ) باہر آ جاتا ہے تو یہ فرشتے اپنے دفاتر بند کر دیتے ہیں اور خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں
صحیح بخاری 929
0 Comments