Topiyan Bechne Wala Funny Story

Topiyan Bechne Wala


Funny story 🤪🤣

دو دفعہ کا ذکر ہے کے 

ٹوپیاں بیچنے والا ٹوپیاں بیچتے بیچتے شہر سے باہر نکلا تو تھک گیا 😕

اسے ایک اور پیڑ نظر آیا جہاں دوسری نسل کے بندر تھے لیکن اسے بندر نظر نہیں آۓ 😄

وہ درخت کی چھاؤں میں سو گیا 😴😴

جب سو کر  اٹھا تو دیکھا کے اس پیڑ پر بھی بندر تهے اور اس کے تھیلے سے ٹوپیاں لے کر پیڑ پر بیٹھ گۓ😥🤓

اسے دادا کی نصیحت یاد آئ اور فورن اپنے سر سے ٹوپی اتار کر نیچے پھینک دی 😇😇

ایک بندر نیچے آیا اور اسکی وہ والی ٹوپی بھی لے گیا

 اور کہنے لگا 🤔🤔

ساڈے دادے نے سانو کج نئی دسیا 🙄🤧🤣


Sponsored: SAK Urdu Shayri 

Post a Comment

0 Comments