Malo Dolat Ka Wazifa

Malo Dolat Ka Wazifa


SAK Urdu shayri
اســــلامـــــ

 مالو دولت 







حدیث ِنبویﷺ

غیب سے رزق ملنے کا وظیفہ 

ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ دنیا مجھ سے پھر گئی، رزق تنگ ہو گیا. آپ ﷺ نے فرمایا تم فرشتوں کی تسبیح پڑھا کرو اُس کی برکت سے رزق بڑھتا ہے وہ تسبیح یہ ہے کہ 
صبح نماز سے پہلے یا بعد(100)دفعہ پڑھا کرو 

سُبْحَانَﷲوَبِحَمْدِہِ ہِسُبْحَانَﷲالْعَظِم وَبِحَمْدِہِ اَسْتَغْفِرُﷲ

اِس کی برکت سے دنیا تمہارے پاس ذلیل و خوار ہو کر آۓ گی اور تم کو غیب سے رزق ملا کرے گا اور اس تسبیح کے ہر کلمہ کی برکت سے ﷲ تعالیٰ ایک فرشتہ پیدا کرے گا جو قیامت تک یہ تسبیح پڑھتا رہے گا. اور تم کو اس کا ثواب ملا کرے گا اس شخص کا کہنا ہے کہ میں نے یہ وظیفہ پڑھنا شروع کیا اور ہمیشہ پڑھتا رہا تھوڑے ہی دنوں میں ﷲ تعالیٰ نے میرا رزق کھول دیا اور میری تنگدستی دور کردی. اور ارشاد فرمایا  

سُبْحَانَﷲوَبِحَمْدِہِ

جو مرد یا عورت دن رات میں (100) دفعہ پڑھے گا تو اس کے سب گناہ معاف ہو جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں 




جن کو بہترین رزق چاہیے 

! صرف وہ پڑھیں 

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جو شخص صبح میں یہ دعا پڑھ لے تو اس دن بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا، اور جو شام کو پڑھ لے تو اس رات بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا

مَاشَاءَﷲلَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَاِلَّابِاللَّہِ،اَشْھَدُاَنَّﷲعَلیٰ کُلِّ شَیْءٍقَدِیْرُٗ


Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 








جمعہ کے دن کا وظیفہ 

رزق میں برکت و زیادتیِ رزق کے لئے

رزق میں برکت اور رزق میں اضافہ کے لئے جمعہ نماز کے باد سورۃفاتحہ (21) مرتبہ سورۃ کوثر (21)مرتبہ اور سورۃاخلاص(41)مرتبہ پڑھ کر دعا مانگیں، انشاءاللہ رزق کے دروازے کھلیں گے یہ عمل ہر جمعہ کے دن کرتے رہیں



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 





یاَلَطِیْفُ

کے ذکر کی برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے فقروفاقہ دور ہوتا ہے اگر کسی کا روزگار نہ ہو تو تو اسے روزگار مل جاتا ہے، ملازمت نہ ملتی ہوتو ملازمت مل جاتی ہے


Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 




رزق میں برکت کے لیے 

ہر فرض نماز کے بعد اوّل آخر درودِ ابراہیمی (1) مرتبہ اور (7) مرتبہ سورہ قریش پڑھ کر دعا کرے

رزق میں برکت کے لیے ہمیشہ سچ بولنا، صدقہ کثرت سے کرنا، رشتے داروں کے ساتھ اچھا سلوک کریں



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 






نوکری کے لیے وظیفہ 

یَارَزَاقُ

نوکری کے لیے اس وظیفہ کو پابندی سے پڑھیں، انشاءاللہ جلد ہی بیروزگاری سے نجات حاصل ہو گی 



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 






تنگدستی سے نجات کے لئیے وظیفہ 

یَابَاسِطُ یَارَزَّاقُ

اے کشادہ کرنے والے، اے رزق دینے والے
اگر کوئی یہ چاہے کے اس کے گھر میں مفلسی اور بیماری نا آۓ اور وہ مخلوق میں سے کسی کا محتاج نا رہے تو اسے چاہیے کے نماز فجر ادا کرنے سے پہلے (380) مرتبہ اس وظیفہ کو پڑھ کر اپنے گھر کے چاروں کونوں میں پھونک مارے اس کے باد جب نمازِ فجر پڑھ لے تو پھر نمازِ چاشت کے وقت بھی اس طرح عمل کرے انشاءاللہ اس کے گھر میں کبھی مفلسی و تنگدستی داخل نا ہوگی اور اسے وافرمقدار میں رزق ملنا شروع ہو جاۓ گا




Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 






مغرب کے وقت یہ کلمہ پڑھیں 

! جیب سے کبھی پیسے ختم نہیں ہونگے 

جو شخص روزانہ مغرب کے وقت قبلہ کی طرف چہرہ کر کے (41) بار

یَاحَفِیْظُ یَاحَفِیْظُ یَارَقِیْبُ یَامُجِیْبُ یَاﷲیَاﷲ

پڑھے گا اس کے رزق میں اضافہ ہوگا اور ﷲپاک غیب سے روزی کے اسباب پیدا فرناۓ گا 



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 








اَلرَّزَّاقُ

نماز فجر سے پہلے گھر کے چاروں کونوں میں (10) بار پڑھ کر پھونکیں قبلہ کے داہنی طرف سے شروع کریں، انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے ﷲ تعالیٰ رزق اور برکت کے دروازے کھول دے گا



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 







مالی تنگی کا حل

یَاغَفُوْرُ

اس عمل کو پڑھنے کا عمل معمول بنالے تو اس کی مالی تنگی دور ہو جاۓ گی اور مالی وسائل کے دروازے کھل جائیں گے



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 








غربت سے نجات 

یَامَالِکُ 

جو شخص روزانہ (90) مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھے گا اور مستقل اس عمل کو کرتا رہے گا تو اس کی برکت سے کچھ ہی عرصے میں ﷲپاک کی رحمت سے رزق کے دروازے ایسے کھلیں گے کے نسلیں مالامال ہو جائیں گی



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 








ایک سجدہ اور مسئلہ حل

یَااَرْحَمَ الرّٰاحِمِیْنَ

سخت سے سخت مصیبت و مسائل اور سخت سے سخت بیماری سے نجات کے لیے عشاء کی نماز کے بعد سجدے میں (100) بار پڑھ کر دعا کریں



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 







رئیس ہونے کی چابی 

! حضرت علی ؓ سے لیجیے 

لَااِلٰہَ اِلَّاﷲالْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جو شخص ہر روز صبح کو اور شام کو یہ کلمہ طیبـــاب (100) مرتبہ پڑھے گا وہ فقرو فاقہ سے محفوظ رہے گا، غنا کا دروازہ اس پر کھل جاۓ گا 



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 








رزق کے حصول کے لیے تسبیح کرنا 

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ﷲ کے نبی نوح ؑ کی وفات کا وقت جب قریب آیا تو انہوں نے اپنے بیٹے سے فرمایا 

سُبْحَانَﷲوَبِحَمْدِہِ

پاک ہے ﷲ اپنی تعریف کے ساتھ
کا ورد کرتے رہنا کے یہ ہر چیز کی نماز ہے اور اس کے ذریعے مخلوق کو رزق ملتا ہے



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 









فراخئی رزق کی دعا 

رَبِّ اِنّیِ لِمَآاَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرُٗ

اے میرے رب! تو جو بھلائی میری طرف نازل کرے، بلاشبہ میں اس کا محتاج ہوں



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 









رزق میں اب برکت ہے برکت 

جو شخص تنگدست، غریب اور محتاج ہونے کے سبب مقروض رہتا ہو فجر کی نماز با وضو قبل رخ بیٹھ کر اول و آخر (11) بار درود شریف اور اسمِالہی

یَاعَزِیْزُ

اگر وہ شخص اس عمل کو اپنا ہمیشہ کا معمول بنالے تو انشاءاللہ تعالیٰ جلد ہی رزق میں برکت اور ترقی ہوگی اور اگر قرضہ ہے تو وہ بھی اتر جاۓ گا



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 











محتاجی اور ذلت سے پناہ مانگنے کی دعا 


اے ﷲ! فقروفاقہ،مال کی کمی (محتاجی) اور ذلت و رسوائی سے تیری پناہ چاہتا ہوں، اور میں اس بات سے بھی تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں کسی پر ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جاۓ



Comment   Any Question   Share Now 


Ignorant Love👇Pain Full Story 
Loss of Language 👇 Al-Hadees 








Post a Comment

0 Comments