کھوتے نے مجھ سے گلو گیر آواز میں پوچھا. مالک آپ نے مجھے ڈھونڈا کیسے. میں نے کہا..جب میں اس ریگستان میں تمہیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے پہنچا تو دیکھا کہ ایک عاشق اور محبوب ایک درخت کے سائے میں بیٹھے یہ بات کر رہے تھے کہ....
مجھے آپ کے آنکھوں میں سارا جہان دکھتا ہے...
❤❤
سو میں نے موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا اور بولا....یار
اگر آپ کو اتنا ہی بھروسہ ہے تو میرا کھوتا گم ہوا پڑا ہے
پلیز اسے تو ڈھونڈ نکالو....اور پھر انہیں تم اپنے محبوب کے آنکھوں میں دکھائی دئے......
اس پہلے کہ کھوتا دوسرا سوال پوچھتا میں نے فورا کہا..
چل اب پٹے کاٹے ہوئے پڑے ہیں ان کو گھر پہنچانا ہے 😃
ایسی کہانیاں پڑھنے کے لیے ویبسائٹ پر گھومو پھرو 🤣

0 Comments