حضرت علؓی

حضرت علؓی فرماتے ہیں : کہ پرندہ الو حضرت رسول خدا ﷺ کے زمانے میں گھروں اور محلوں میں رہتا تھا جب امام حسین ؓ شہید ہوۓ اس نے آبادیوں کو چھوڑ دیا اور ویرانے، پہاڑوں اور صحراؤں کو بسا لیا اور کہنے لگا تم بدترین قوم ہو کیونکہ تم نے اپنے نبی ﷺ کے فرزند کو شہید کردیا مجھے اب تم پر بھروسہ نہیں رہا
0 Comments