SAK Urdu shayri
اســــلامـــــ
یاد آتی ہے
ہاۓ کچھ جیاد نہیں آتا
ہاۓ کچھ محسوس کروں تو
ہاۓ کچھ محسوس نہیں ہوتا
ہاۓ گزرے وقت میں جاؤ تو
ہاۓ بربادی میرا انتظار…
دل کی سانس تھم سی گئ ہے
اب یاد کروں تو کیا کروں
وقت ایسا کہ پاس ہے زندگی میری بربادی
ہاۓ بربادی نظام ایسا کچھ بھی نہیں ویسا
میں یاد کرتا جاؤ تو ختم نا ہوتی ہے کبھی راہ
ہاۓ بربادی اگر میں چلتا جاؤ تو میں مرتا جاؤ
ہاۓ درد ایسا کہ بیاں کیسے کروں میرے لفظ کہاں
ہاۓ بربادی میں واپس جاؤ تو میرے ابا آدام کہاں
ساف لفظوں میں ملا مجھے میرے مذہب سے ہیاں
ہاۓ بربادی اگر گزرے کو یاد کرے گا تو مرے
رہی بات زندگی کی تو آج وقت شام کا
تو رہی بات موت کی تو صوبہ کس نے دیکھی
ہاۓ
ہاۓ وقت ایسا نظام کیسا ، مرنا چاہوں
ہاۓ بربادی تو کسی کا نقصان کیسا



0 Comments