
دادا اور دادی نے اپنے جوانی کے
دنوں کو تازہ کرنے کا سوچا اور فیصلہ کیا.
کہ دریا کے کنارے ملیں گے۔
دادا تیار ہو کر دریا کے کنارے پہنچ گیا.
بہت انتظار کیا، پر دادی نا آئی۔ دادا غصے سے بھر اہو ا واپس
آیا تو دادی کرسی پر بیٹھی مسکرارہی تھی۔
دادا: " تم آئی کیوں نہیں؟"
دادی دوپٹے کو انگلی میں گھماتے ہوئے شرما کر بولی: " امی نے جانے نہیں دیا "
Thanks for Read
Achi Nahi,Lagi To Share Kar Do 🤣
Read More 👇
My Classmates Reaction Funny Quotes
Khota Or uska Maalik Funny Story
Aik Research Ke Mutabik Funny Quotes
Badshah or Rafugar ki Funny Story
Machhli Bechne Wala Funny Story
0 Comments