
ایک آدمی اپنے بیٹے کے لیے طوطا خریدنے کے لیے ایک دکان پر گیا۔ اس نے دیکھا کہ ایک پنجرے میں تین طوطے ہیں۔
اس نے دکاندار سے پوچھا کہ پہلے والے طوطے کی کیا قیمت ہے؟
دکاندار نے کہا: ایک لاکھ روپے۔
آدمی بولا: اس میں کیا خوبی ہے؟
دکاندار نے جواب دیا: یہ کمپیوٹر آپریٹ کرنا جانتا ہے۔
آدمی نے پوچھا: درمیان والے طوطے کی کیا قیمت ہے؟
دکاندار بولا: ڈیڑھ لاکھ روپے۔
آدمی نے کہا: اس میں کیا خاص بات ہے؟
دکاندار بولا: یہ انگلش بولنے کے علاوہ پروگرامنگ میں بھی ماہر ہے۔
آدمی نے آخری طوطے کی قیمت پوچھی تو دکاندار نے جواب دیا: پانچ لاکھ روپے۔
آدمی حیران ہو کر بولا: اس میں کیا خاص بات ہے؟
دکاندار بولا:
پچھلی بات تو یہ ہے کہ میں نے آج تک اسے کچھ کرتے نہیں دیکھا، بس دونوں طوطے اسے “باس” کہتے ہیں۔
Thanks for Read
Follow me on WhatsApp channel
Click Here
America Ki Tarekh Ki Ajeeb KhudKushi
Chohdary Sahab Ke Baite Ki Anokhi Shadi
Aik Larki Ki Bhayanak Dastaan Horror Story
Do Admio Ne 'Kim Bard' Nami Larki Ko Agwa Kiya
Muhabat Ko Kabhi Dafan Mat Karo
0 Comments