
بیوی تو بیوی ہوتی ہے..!
جج: تمہیں طلاق کیوں چاہئے؟
آدمی: جج صاحب! میری بیوی مجھ سے لہسن چھلواتی ہے، پیاز كٹواتی ہے، برتن دھلواتی ہے۔
جج: تو اس میں کیا مشکل ہے؟
لہسن چھیلنے سے پہلے تھوڑا سا گرم کر لیا کرو آسانی سے نکل جائے گا،
پیاز کاٹنے سے پہلے تھوڑی دیر انہیں ٹھنڈے پانی میں رکھ دیا کرو اس سے کاٹتے وقت آنکھوں میں جلن نہیں ہوگی،
برتن دھونے سے پہلے انہیں پانی سے بھرے ٹب میں دس منٹ بھیگو دیا کرو آسانی سے صاف ہو جائیں گے اور کپڑے سرف میں بھگونے سے پہلے سادہ پانی میں بھگو لیا کرو داغ آسانی سے نکل جائیں گے اور ہاتھوں کو بھی تکلیف نہیں ہوگی۔
آدمی:سمجھ گیا جناب!
جج:کیا سمجھ گئے؟
آدمی: یہی کہ آپ کی حالت مجھ سے بھی بری ہے، آپ کی بیوی لہسن، پیاز اور برتنوں کے علاوہ آپ سے کپڑے بھی دھلواتی ہے-✍️😎🙈🐒😁😂
Thanks for Read
Follow me on WhatsApp channel
Click Here
America Ki Tarekh Ki Ajeeb KhudKushi
Chohdary Sahab Ke Baite Ki Anokhi Shadi
Aik Larki Ki Bhayanak Dastaan Horror Story
Do Admio Ne 'Kim Bard' Nami Larki Ko Agwa Kiya
Muhabat Ko Kabhi Dafan Mat Karo
0 Comments